![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
خواہش کا ہونا
| |||||
ہماری خواہش ہے-
| |||||
ہماری خواہش نہیں ہے-
| |||||
ڈرنا
| |||||
مجھے ڈر لگتا ہے-
| |||||
مجھے ڈر نہیں لگتا ہے-
| |||||
وقت کا ہونا
| |||||
اس کے پاس وقت ہے-
| |||||
اس کے پاس وقت نہیں ہے-
| |||||
بور ہونا
| |||||
وہ بور ہو رہی ہے-
| |||||
وہ بور نہیں ہو رہی ہے-
| |||||
بھوک لگنا
| |||||
کیا تم لوگوں کو بھوک لگ رہی ہے؟
| |||||
کیا تم لوگوں کو بھوک نہیں لگ رہی ہے؟
| |||||
پیاس لگنا
| |||||
انہیں پیاس لگ رہی ہے-
| |||||
انہیں پیاس نہیں لگ رہی ہے-
| |||||